اعتدال حرکت عین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) آنکھوں کی وہ حالت جس میں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) آنکھوں کی وہ حالت جس میں دیکھتے وقت شعلے کے اندر سے سرخ خط گزرتا ہوا دکھائی دے۔